چوبی برج

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لکڑی کا گنبد یا مینارہ، فصلوں یا قلعوں وغیرہ پر بنے ہوئے لکڑی کے گنبد جو حفاظتی اور جنگی اغراض کے لیے بنائے جاتے تھے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لکڑی کا گنبد یا مینارہ، فصلوں یا قلعوں وغیرہ پر بنے ہوئے لکڑی کے گنبد جو حفاظتی اور جنگی اغراض کے لیے بنائے جاتے تھے۔